Boo

ہم محبت کی آواز ہیں۔

© 2024 Boo Enterprises, Inc.

Haris Khan
Haris Khan

1 سال

ENTP

برج میزان

8
7

Ghazal by Ali zaryoun

وہ اور تھے ! جو ملے بزدلی کی راہ تجھے سہوں گا جان پہ اے حُسنِ بے پناہ تجھے ! رُخِ سفید ! کبھی اپنے اندرون سے پوچھ وہ بات کیا تھی کہ جو کر گئی سیاہ تجھے ! فقیر کیوں تجھے مرنے کی بد دعا دے گا ترا غرور ہی کر جائے گا تباہ تجھے پلک جھپک! میں ترے سامنے تجھے لاؤں دکھاؤں میں بھی کوئی کارِ برخیاہ تجھے ! نہ چھیڑ ! یار پہ آئی ہوئی نظر کو نہ چھیڑ ! بگڑ گئی تو ملے گی کہاں پناہ تجھے ! علی زریون

3

1

تبصرہ

Poetry کمیونٹی

poetry کمیونٹی، گپ شپ اور گفتگو

ابھی شامل ہوں

1.8 لاکھ لوگ

بہترین
نئی

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں!

نئے لوگوں سے ملیں

20,000,000+ ڈاؤن لوڈ

ابھی شامل ہوں