Boo

ہم محبت کی آواز ہیں۔

© 2024 Boo Enterprises, Inc.

نئے لوگوں سے ملیں

شخصیت کے مطابق۔

ابھی شامل ہوں

20,000,000+ ڈاؤن لوڈ

بہترین
نئی

آج کا سوال

کسی نئے شخص میں آپ کون سی خوبی دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں کہ وہ دوست بننے کے لائق ہے؟

21/5/2024

0

0

#writing

Roy
Roy

2 دن

INFJ

برج سرطان

2
3

اردو میں شاعروں کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟ کیونکہ سماجی پابندیاں لڑکیوں کو لڑکوں سے دور رکھتی ہیں اور انہیں ان کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ شاعر بنتی ہیں۔

اردو میں شاعروں کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟ کیونکہ سماجی پابندیاں لڑکیوں کو لڑکوں سے دور رکھتی ہیں اور انہیں ان کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ شاعر بنتی ہیں۔

0

0

#music

Atif Atif ch
Atif Atif ch

6 دن

ENFJ

برج ثور

9
1

🔥🔥🔥💯💞💞💞💞💞🧡🧡💦💦💦💤💯🌟⭐🕳️🕳️

2

0

#poetrywriting

GHOUS
GHOUS

3 دن

ISTJ

1
2

دل ناامید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے

دل ناامید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے

1

0

#poetrywriting

GHOUS
GHOUS

3 دن

ISTJ

1
2

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتاترے وعدے پر جئے ہم، تو یہ جان، جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگر اعتبار ہوتاکوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نیم کش کو یہ خلش کہاں سے ہوتی، جو جگر کے پار ہوتاکہوں کس سے میں کہ کیا ہے شبِ غم بری بلا ہے مجھے کیا بُرا تھا مرنا،...مزید پڑھیں

1

0

#poetrywriting

GHOUS
GHOUS

3 دن

ISTJ

1
2

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلےڈرے کیوں میرا قاتل؟ کیا رہے گا اس کی گردن پر وہ خون، جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بہ دم نکلےنکالا چاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تُو غالبؔ تیرے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پر مہرباں نکلے

1

0

نئے لوگوں سے ملیں

20,000,000+ ڈاؤن لوڈ

ابھی شامل ہوں